اوبڑ کھابڑ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کھردرا، ناہموار، جو اپنی جگہ پر اچھی طرح جما ہوا نہ ہو، اونچا نیچا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - کھردرا، ناہموار، جو اپنی جگہ پر اچھی طرح جما ہوا نہ ہو، اونچا نیچا۔ rough uneven bumpy (a road)